Posts
Showing posts from February, 2018
Aurton Ke Liye Mukhtalif Dhaaton Ke Zeuraat Ka Hukm
- Get link
- X
- Other Apps
*عورتوں کے لیےمختلف دھاتوں کے زیورات کا حکم* *سوال: آج کل پیتل،لوہا،اَلمونیم،گلٹ،اسٹیل وغیرہ کے بنے ہوئے زیورات چوڑیاں،کنگن،جوڑی میں لگانے والی کیلف،سر میں لگانے والے پن،بُندے، انگوٹھی، گلے کے ہار، ٹیکا وغیرہ سنگار کے لیے چل رہے ہیں، اِن چیزوں کا عورتوں کے لیے پہننا جائز ہے یا حرام؟ اِ ن زیورات کو پہن کر نماز پڑھی جاسکتی ہے یا اُتار کر نماز پڑھیں؟* جواب: *انگوٹھی کے علاوہ دوسرے زیورات کسی بھی دھات کے عورت پہن سکتی ہے، بشرطیکہ وہ بجنے والے نہ ہوں، اور انگوٹھی صرف سونا یا چاندی کی ہونی ضروری ہے،دوسری دھاتوں کی انگوٹھی کا استعمال عورت کے لیے بھی درست نہیں ہے، اور جن زیورات کا پہننا درست ہے اُن میں نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔* (مستفاد:کتاب النوازل۱۵؍۴۴۸) *Aurton Ke Liye Mukhtalif Dhaaton Ke Zeuraat Ka Hukm * *Aurton Ke Liye Mukhtalif Dhaaton Ke Zeuraat Ka Hukm* *Sawaal: Aaj Kal Pital, Loha, Aluminium, Gilt, Steel Waghairah Ke Bane Huye Zeuraat Choriyaan, Kangan Jodi Me Lagaane Wali Kelf, Sar Me Lagaane Wale Pin, Bunde, Angothi, Gale Ka Haar, Tika Waghairah Singaar Ke Liye Chal Rahe Hain,